Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ اول (1)
213 - 278
    ایک عقیدہ یہ ہے کہ ''اﷲ عزوجل کوئی حکم دیتا ہے پھر یہ معلوم کر کے کہ مصلحت اس کے غیر میں ہے، پچتاتا ہے۔'' اور یہ بھی یقینی کفر ہے، کہ خدا کو جاھل بتانا ہے۔(1) 

    ایک عقیدہ یہ ہے کہ ''نیکیوں کا خالق اﷲ ہے اور برائیوں کے خالق یہ خود ہیں۔''(2) مجوس(3) نے دو ہی خالق مانے تھے: یَزدان خالقِ خیر، اَہرمَن خالقِ شر۔(4) اِن کے خالقوں کی گنتی ہی نہ رہی، اربوں، سنکھوں خالق ہیں۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1۔۔۔۔۔۔ ''تحفہ اثنا عشریۃ '' (مترجم)، باب۵ : مسائل إلٰھیات ، عقید ہ نمبر۱۷، ص۲۸۶ ۔ ۲۸۷ ۔ ۲۹۲.

2۔۔۔۔۔۔ وفي ''المعتمد المستند''، ذکر سبع طوائف في الھند... إلخ، الثالثۃ: الرافضۃ... إلخ، ص۲۲۵: ( وقد صرح مجتھدہم بالبدء علی اللہ تعالٰی عمایقول الظالمون علوا کبیرا ، وأخذ ینزلہ عن الکفر فوقع فیہ ، ولات حین مناص ، حیث أوّلہ بأن اللہ تعالی یحکم بشیء ثم یعلم أن المصلحۃ في خلافہ فیبدلہ ، فقد اعترف بحصول الجھل لربہ).

3۔۔۔۔۔۔ مجوسی کی جمع ، آگ کی پوجا کرنے والے۔ 

4۔۔۔۔۔۔ في ''النبراس'' ، الکلام في خلق الأفعال، ص۱۷۲: (الإشراک ھو إ ثبات الشریک في الأ لوہیۃ بمعنی وجوب الوجود کما للمجوس فإنّہم یعتقدون إلٰھین یزدان خالق الخیر واہرمن خالق الشر). ''الفتاوی الرضویۃ''، ج۱۵، ص۵۳۷.

    وانظر للتفصیل: ''تحفہ جعفریہ''، و''عقائد جعفریہ''، و''فقہ جعفریہ'' للمحقق شیخ الحدیث العلامۃ محمد علي نقشبندي علیہ رحمۃ اللہ القوي، و''تحفہ حسینیہ'' للعلامۃ محمد أشرف سیالوی دامت برکاتہم العالیۃ۔
Flag Counter