Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ اول (1)
203 - 278
    ''اِزالہ'' کے صفحہ ۴ میں ہے: 

    (ما سِوائے اِس کے اگر مسیح کے اصلی کاموں کو اُن حواشی سے الگ کرکے دیکھا جائے جو محض افتراء یا غلط فہمی سے گڑھے ہیں تو کوئی اعجوبہ نظر نہیں آتا، بلکہ مسیح کے معجزات پر جس قدر اعتراض ہیں میں نہیں سمجھ سکتا کہ کسی اور نبی کے خَوارق (1) پرایسے شبہات ہوں، کیا تالاب کا قصّہ مسیحی معجزات کی رونق نہیں دُور کرتا)۔(2) 

    کہیں اُن کے معجزہ کو کَلْ(3) کا کھلونا بتاتا ہے(4)، کہیں مسمریزم بتا کر کہتا ہے: 

    (اگر یہ عاجز اِس عمل کو مکروہ اور قابل نفرت نہ سمجھتا تو اِن اعجوبہ نمائیوں میں ابنِ مریم سے کم نہ رہتا)۔(5) 

    اور مسمریزم کا خاصہ یہ بتایا : 

    (کہ جو اپنے تئیں اس مشغولی میں ڈالے، وہ رُوحانی تاثیروں میں جو روحانی بیماریوں کو دور کرتی ہیں، بہت ضعیف اور نکمّا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1۔۔۔۔۔۔ نبی کے معجزات۔ 

2۔۔۔۔۔۔ ''اِزالہ اَوھام''، ص۴، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۳، ص۱۰۵۔۱۰۶:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (203-a).gif
3۔۔۔۔۔۔ چابی۔

4۔۔۔۔۔۔ ''اِزالہ اَوھام''، ص۳۰۳، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۳، ص۲۵۴:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (203-b).gif
5۔۔۔۔۔۔ ''اِزالہ اَوھام''، ص۳۱۰، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۳، ص۲۵۸:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (203-c).gif
Flag Counter