| بہارِشریعت حصّہ اول (1) |
صفحہ ۶۲۹ میں ہے:
(ایک باشاہ کے وقت میں چار سو نبی نے اُس کی فتح کے بارے میں پیشگوئی کی اور وہ جھوٹے نکلے، اور بادشاہ کو شکست ہوئی، بلکہ وہ اسی میدان میں مر گیا)۔(1)
اُسی کے صفحہ ۲۸، ۲۶ میں لکھتا ہے:
(قرآن شریف میں گندی گالیاں بھری ہیں اور قرآنِ عظیم سخت زبانی کے طریق کو استعمال کر رہا ہے)۔(2)
اور اپنی ''براہینِ احمدیہ'' کی نسبت ''اِزالہ'' صفحہ ۵۳۳ میں لکھتا ہے:
(براہینِ احمدیہ خدا کا کلام ہے)۔ (3)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 1۔۔۔۔۔۔ ''اِزالہ اَوہام''، ۶۲۹، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج۳، ص ۴۳۹:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (194-a).gif
2۔۔۔۔۔۔ ''اِزالہ اَوہام''، ۲۶۔۲۸، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج۳، ص ۱۱۵۔۱۱۶:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (194-b).gif
3۔۔۔۔۔۔ ''اِزالہ اَوہام'' صفحہ ۵۳۳، بحوالہ ''روحانی خزائن''، ج ۳، ص ۳۸۶:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (194-c).gif