Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ اول (1)
162 - 278
جنتی باہم ملنا چاہیں گے تو ایک کا تخت دوسرے کے پاس چلا جائے گا۔ (1) 

    اور ایک روایت میں ہے کہ ان کے پاس نہایت اعلیٰ درجہ کی سواریاں اور گھوڑے لائے جائیں گے اور ان پر سوار ہو کر جہاں چاہیں گے جائیں گے۔ (2) سب سے کم درجہ کا جو جنتی ہے اس کے باغات اور بیبیاں اور نعیم و خدّام اور تخت ہزار برس کی مسافت تک ہوں گے اور اُن میں اﷲ عزوجل کے نزدیک سب میں معزز وہ ہے جو اﷲ تعالیٰ کے وجہِ کریم کے دیدار سے ہر صبح و شام مشرّف ہوگا۔ (3) جب جنتی جنت میں جا لیں گے اﷲ عزوجل اُن سے فرمائے گا: کچھ اور چاہتے ہو جو تم کو دوں؟ عرض کریں گے: تُو نے ھمارے مونھ روشن کیے، جنت میں داخل کیا، جہنم سے نجات دی، اس وقت پردہ کہ مخلوق پر تھا اُٹھ جائے گا تو دیدارِ الٰہی سے بڑھ کر انھیں کوئی چیز نہ ملی ہوگی۔(4)
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنَا زِیَارَۃَ وَجْھِکَ الْکَرِیْمِ بِجَاہِ حَبِیْبِکَ الرَّؤُوفِ الرَّحِیْمِ عَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالتسلیمُ، اٰمین!
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1۔۔۔۔۔۔ عن أنس رضي اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ((إذا دخل أھل الجنۃ الجنۃ فیشتاق الإخوان بعضھم إلی بعض فیسیر سریر ھذا إلی سریر ھذا وسریر ھذا إلی سریر ھذا حتی یجتمعا جمیعا...إلخ)). 

    ''الترغیب والترھیب''، کتاب صفۃ الجنۃ والنار، فصل في تزاورہم ومراکبہم، الحدیث: ۱۱۵، ج۴، ص۳۰۴. 

2۔۔۔۔۔۔ عن أبي أیوب قال: أتی النبي صلی اللہ علیہ وسلم أعرابيّ فقال: یا رسول اللہ إني أحب الخیل أفي الجنۃ خیل؟ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ((إن أدخلتَ الجنۃ أتیت بفرس من یاقوتۃ لہ جناحان فحملتَ علیہ، ثم طار بک حیث شئتَ)).

    ''سنن الترمذي''، کتاب صفۃ الجنۃ،باب ماجاء فيصفۃ خیل الجنۃ،الحدیث:۲۵۵۳، ج۴، ص۲۴۴. 

    وفي روایۃ: عن شفي بن ماتع أنّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: ((إنّ من نعیم أھل الجنۃ أنّھم یتزاورون علی المطایا والنجب وإنّھم یؤتون في الجنۃ بخیل مسرجۃ ملجمۃ لا تروث ولا تبول فیرکبونھا حتی ینتھوا حیث شاء اللہ عزوجل)).

    ''الترغیب والترھیب''، کتاب صفۃ الجنۃ والنار، فصل في تزاورہم ومراکبہم، الحدیث:۱۱۴، ج۴، ص۳۰۳. 

3۔۔۔۔۔۔ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ((إنّ أدنی أھل الجنۃ منزلۃ لمن ینظر إلی جنانہ وزوجاتہ ونعیمہ وخدمہ وسررہ مسیرۃ ألف سنۃ، وأکرمہم علی اللہ من ینظر إلی وجہہ غدوۃ وعشیۃ)). 

    ''سنن الترمذي''، کتاب صفۃ الجنۃ، باب منہ، الحدیث: ۲۵۶۲، ج۴، ص۲۴۹. 

4۔۔۔۔۔۔ عن صہیب عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم قال: ((إذا دخل أھل الجنۃ الجنۃ، قال: یقول اللہ تبارک وتعالی: تریدون شیأاً أزیدکم؟ فیقولون: ألم تبیض وجوہنا؟ ألم تدخلنا الجنۃ وتنجنا من النار؟ قال: فیکشف الحجاب، فما أعطوا شیأا أحب إلیہم من النظر إلی ربہم عز وجل)). 

    ''صحیح المسلم''، کتاب الإیمان، باب إثبات رؤیۃ المومنین في الآخرۃ...إلخ، ص۱۱۰، الحدیث:۱۸۱.

    و''سنن الترمذي''، کتاب صفۃ الجنۃ، باب ما جاء في رؤیۃ الرب تبارک وتعالٰی، الحدیث:۲۵۶۱، ج۴، ص۲۴۸.
Flag Counter