| بہارِشریعت حصّہ اول (1) |
عقیدہ (۸): حوضِ کوثر کہ نبی صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کو مرحمت ہوا، حق ہے۔ (1) اِس حوض کی مسافت ایک مہینہ کی راہ ہے(2) ، اس کے کناروں پر موتی کے قُبّے ہیں(3) ، چاروں گوشے برابر یعنی زاویے قائمہ ہیں(4) ، اس کی مٹی نہایت خوشبودار مشک کی ہے(5) ، اس کا پانی دُودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا (6) اور مشک سے زیادہ پاکیزہ (7) اور اس پر برتن ستاروں سے بھی گنتی میں زیادہ(8) جو اس کا پانی پیے گا کبھی پیاسا نہ ہوگا(9) ، اس میں جنت سے دو پر نالے ہر وقت گرتے ہیں، ایک سونے کا، دوسرا چاندی کا۔ (10)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ـ ملک، فیخلع یمینہ، فیأخذ کتابہ بشمالہ من وراء ظہرہ، وقال قتادۃ ومقاتل: یفک ألواح صدرہ وعظامہ ثم تدخل یدہ وتخرج من ظہرہ، فیأخذ کتابہ کذلک).
1۔۔۔۔۔۔ عن أنس بن مالک أنّہ قرأ ہذہ الآیۃ: (اِنَّا اَعْطَیْنَاکَ الْکَوْثَرَ) قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ((أعطیت الکوثر)). ''المسند'' للإمام أحمد بن حنبل، الحدیث: ۱۳۵۷۹، ج۴، ص۴۹۱.
وفي روایۃ: عن أنس قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: ((أعطیت الکوثر فإذا ہو نہر یجري کذا علی وجہ الأرض)). ''المسند'' للإمام أحمد بن حنبل، الحدیث: ۱۲۵۴۴، ج۴، ص۳۰۵ .
في ''شرح العقائد النسفیۃ''، والحوض حق، ص۱۰۵: (والحوض حق لقولہ تعالی: (اِنَّا اَعْطَیْنَاکَ الْکَوْثَرَ).
2۔۔۔۔۔۔ قال النبي صلی اللہ علیہ وسلم: ((حوضي مسیرۃ شھر)). ''صحیح البخاري''، کتاب الرقاق، باب الحوض، الحدیث: ۶۵۷۹، ج۴، ص۲۶۷، . و''صحیح مسلم''، کتاب الفضائل، باب إثبات حوض نبیّنا...إلخ، الحدیث: ۲۲۹۲، ص ۱۲۵۶.
3۔۔۔۔۔۔ ((حافتاہ قباب الدر المجوف)). ''صحیح البخاري''، کتاب الرقاق، باب الحوض، الحدیث:۶۵۸۱، ج۴، ص۲۶۸.
وفي روایۃ: ((حافتاہ قباب اللؤلؤ)) ''المسند'' للإمام أحمد بن حنبل، الحدیث: ۱۳۵۷۹، ج۴، ص۴۹۱.
4۔۔۔۔۔۔ (( وزوایاہ سوائ)). ''صحیح مسلم''، کتاب الفضائل، باب إثبات حوض نبیّنا...إلخ، الحدیث: ۲۲۹۲، ص ۱۲۵۶.
5۔۔۔۔۔۔ ((فضربت بیدي إلی تربتہ، فإذا ہو مسکۃ ذفرۃ)). ''المسند'' للإمام أحمد بن حنبل، الحدیث: ۱۳۵۷۹، ج۴، ص۴۹۱.
6۔۔۔۔۔۔ ((ماؤہ أشد بیاضاً من اللبن وأحلی من العسل)).
''صحیح مسلم''، کتاب الفضائل، باب إثبات حوض نبینا وصفاتہ، الحدیث: ۲۳۰۰، ص۱۲۶۰.
7۔۔۔۔۔۔ ((وأطیب من المسک)). ''المسند'' للإمام أحمد بن حنبل، الحدیث: ۲۳۳۷۷، ج۹، ص۸۹.
8۔۔۔۔۔۔ عن أبي ذر قال: قلت یا رسول اللہ ما آنیۃ الحوض، قال: ((والذي نفس محمد بیدہ لآنیتہ أکثر من عدد نجوم السماء وکواکبہا)). ''صحیح مسلم''، کتاب الفضائل، باب إثبات حوض نبینا وصفاتہ، الحدیث:۲۳۰۰، ص۱۲۶۰.
9۔۔۔۔۔۔ ((من شرب منہ لم یظمأ بعدہ)). ''المسند'' للإمام أحمد بن حنبل، الحدیث: ۲۳۳۷۷، ج۹، ص۸۹.
10۔۔۔۔۔۔ ((یغت فیہ میزابان یمدّانہ من الجنۃ، أحدھما من ذھب، والآخر من ورق)). ''صحیح مسلم''، کتاب الفضائل، باب إثبات حوض نبینا صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم وصفاتہ، الحدیث: ۲۳۰۱، ص۱۲۶۰.