Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ اول (1)
106 - 278
    عقیدہ (۸): جب دفن کرنے والے دفن کرکے وہاں سے چلتے ہیں وہ اُن کے جوتوں کی آواز سنتا ہے(1)، اُس وقت اُس کے پاس دو فرشتے اپنے دانتوں سے زمین چیرتے ہوئے آتے ہیں(2)، اُن کی شکلیں نہایت ڈراؤنی اور ہیبت ناک ہوتی ہیں(3)، اُن کے بدن کا رنگ سیاہ(4)، اور آنکھیں سیاہ اور نیلی(5)، اور دیگ کی برابر اور شعلہ زن ہیں(6)، اور اُن کے مُہیب(7)بال سر سے پاؤں تک(8)، اور اُن کے دانت کئی ہاتھ کے(9)، جن سے زمین چیرتے ہوئے آئیں گے(10)، اُن میں ایک کو منکَر، دوسرے کو نکیر کہتے ہیں(11) ،مردے کو جھنجھوڑتے اور جھڑک کر اُٹھاتے اور نہایت سختی کے ساتھ کرخت آواز میں سوال کرتے ہیں۔(12)
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

   وفي روایۃ: ((وإن کان منافقاً..... فیقال للأرض: التئمي علیہ فتلتئم علیہ، فتختلف أضلاعہ)). ملتقطاً. 

    ''سنن الترمذي''، کتاب الجنائز، باب ما جاء في عذاب القبر، الحدیث: ۱۰۷۳، ج۲، ص۳۳۸.

1۔۔۔۔۔۔ عن أنس بن ملک رضي اللہ عنہ، أنّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: ((إنّ العبد إذا وضع في قبرہ وتولی عنہ أصحابہ، وإنّہ لیسمع قرع نعالھم)). ''صحیح البخاري''، کتاب الجنائز، باب ما جاء في عذاب القبر، الحدیث: ۱۳۷۴، ج۱، ص۴۶۳.

2۔۔۔۔۔۔ ((ثم أتاک منکر ونکیر۔۔۔۔ یحفران الأرض بأنیابھما... إلخ)). ''شرح الصدور''، ص۱۲۲.

     و''إثبات عذاب القبر'' للبیہقي، الحدیث: ۸۶، ج۱، ص۹۹.

3۔۔۔۔۔۔ في'' الإحیائ''، ج۱، ص۱۲۷:(سوال منکر و نکیر وھما شخصان مہیبان ہائلان۔۔۔ إلخ). 

4۔۔۔۔۔۔ ((ثم أتاک منکر ونکیر أسودان... إلخ)). ''شرح الصدور''، ص۱۲۲، و''إثبات عذاب القبر'' للبیہقي، الحدیث: ۸۶، ج۱، ص۹۹.

5۔۔۔۔۔۔ ((أتاہ ملکان أسودان أزرقان... إلخ)).

     ''سنن الترمذي''، باب ما جاء في عذاب القبر، ج۲، ص۳۳۷، الحدیث: ۱۰۷۳.

^6۔۔۔۔۔۔ ((أعینھما مثل قدور النحاس... إلخ)). ''المعجم الأوسط'' للطبراني، الحدیث: ۴۶۲۹، ج۳، ص۲۹۲۔

7۔۔۔۔۔۔ خوفناک۔

8۔۔۔۔۔۔ ((یجران أشعارھما)). ''شرح الصدور''، ص۱۲۲، و''إثبات عذاب القبر'' للبیہقي، الحدیث: ۸۶، ج۱، ص۹۹.

وفي روایۃ: الحدیث: ۸۵، ص۹۸: ((قد سدلا شعورھما)).

I9۔۔۔۔۔۔ ((وأنیابھما مثل صیاصي البقر)). ''المعجم الأوسط'' للطبراني''، الحدیث: ۴۶۲۹، ج۳، ص۲۹۲.

10۔۔۔۔۔۔ ((یحثان الأرض بأنیابھما... إلخ)). ''شرح الصدور''، ص۱۲۷.

11۔۔۔۔۔۔ ((یقال لأحدھما: المنکر والآخر النکیر)).''سنن الترمذي''، باب ما جاء في عذاب القبر، الحدیث:۱۰۷۳، ج۲، ص۳۳۷.

12۔۔۔۔۔۔ ((فأجلساک فزعا فتلتلاک وتوھلاک)). ''شرح الصدور''، ص۱۲۲۔

     و''إثبات عذاب القبر'' للبیہقي، الحدیث: ۸۶، ج۱، ص۹۹.............
Flag Counter