Brailvi Books

باحیا نوجوان
42 - 64
ہے ایسے باڈی بِلڈنگ کلب میں جانے والے، رانيں کھول کر کُشتی اور کَبَڈّی وغیرہ کھیل کھیلنے والے، سُوئمِنگ پُول اور ساحلِ سَمُندر پر (نیکر، چڈّی، نیم عُریاں لباس پہن کر) نہانے والے اور ان کی بے سِتری کو دیکھنے والے اس روایت سے خوب عبرت حاصل کریں اور فوراً توبہ کرکے ان بے پردگیوں اور بد نگاہیوں سے باز آ جائیں، سُوئمنگ پُول، ساحلِ سَمُندر اور نَہَر پر نہانے میں پاجامے پر موٹے کپڑے کا تہبند یا کوئی سا رنگین موٹا کپڑا ناف سے لیکر گھٹنوں سمیت بدن پر لپٹا ہوا ہو تو بے سِتری سے بچت ہوسکتی ہے۔
پردے کا اہتِمام
    حضرتِ سیِّدُنا یعلیٰ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے حبیب عَزَّوجَلَّ و صلی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ سلم نے ایک شخص کوميدان میں بے پردہ نہاتے دیکھا تو آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم منبر پر تشريف فرما ہوئے اللہ عَزَّوَجَلَّ َّکی حمد و ثناء کے بعد فرمایا: ''بے شک اللہ تعالیٰ حیاء اور پردے کو پسند فرماتا ہے تو جب تم میں
Flag Counter