Brailvi Books

باحیا نوجوان
40 - 64
آنکھوں کی حیاء
    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! سر کے اَعضاء میں آنکھیں بھی شامل ہیں، انکو بھی بد نِگاہی اور جن چیزوں کی طرف نظر کرنا شرعًا ناجائز ہے، ان سے بچانا اَشَدّ ضَروری و تقاضائے حیاء ہے۔ حضرتِ سَیِّدُنا سلمان فارسی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ''میں مروں پھر زندہ ہوں، پھر مروں پھر زندہ ہوں، پھر مروں پھر زندہ ہوں تب بھی میرے نزدیک یہ اس سے بہتر ہے کہ میں کسی کے سِتْر (یعنی شرمگاہ) کو دیکھوں یا کوئی میرے سِتْر کو دیکھے۔''
مَلعون ہے
     حضرتِ سَیِّدُنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ القوی سے روایت ہے کہ: رسولِ
 (تَنْبِیْہُ الْغَافِلِیْن ص۲۵۸ دارالکتاب العربی بيروت)
فاسق کون؟
 کسی دانا سے پوچھا گیا کہ فاسق کون ہے؟ فرمایا: ''فاسق وہ ہے جو اپنی نظر لوگوں کے دروازوں اور انکے سِتروں (پردے کی جگہوں) سے نہ بچائے۔''
(ایضاً)
Flag Counter