| باحیا نوجوان |
ہونگے۔ ان میں سے ایک وہ شخص کہ اس کے مُنہ سے پِیپ اور خون بہتے ہونگے۔ جہنَّمی کہیں گے: ''اس بد بخت کو کیا ہوا ہماری تکلیف میں اضافہ کئے دیتا ہے؟'' کہا جائے گا: ''یہ بدبخت خبیث اور بُری بات کی طرف مُتَوَجِّہ ہو کر اس سے لذّت اٹھاتا تھا جیسا کہ جِماع کی باتوں سے۔''
( اِتحافُ السّادَۃ للزّبیدی ج۹ ص۱۸۷ دارالکتب العلميۃ بيروت)
سیِّدُناشُعیب بن ابی سعید رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی، فرماتے ہیں: ''جو بے حيائی کی باتوں سے لذّت اُٹھائے بروز ِقِیامت اس کے منہ سے پِیپ اور خون جاری ہونگے۔'' (اَیضاً ص۱۸۸)کتّے کی شکل میں
ميٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! شہوت کی تسکین کی خاطر تیری شادی، میری شادی کہتے ہوئے بے شَرْمی کی باتیں کرنے والے ڈِراموں کے شائقین، وی سی آر پر فُحش فلمیں دیکھنے والے، سینما گھروں میں جانے والے، فلمی گانے گُنگُنانے