Brailvi Books

باحیا نوجوان
21 - 64
میں گھر میں اکیلی تھی تو وہ چینل آن کردیا ''جِنْسِیّات'' کے مختلف مناظِر دیکھ کر میں جِنْسی خواہِش کے سبب آپے سے باہَر ہوگئی، بے تاب ہو کر فوراً گھر سے باہَر نکلی، اِتِّفاق سے ایک کار قریب سے گزررہی تھی جسے ایک نوجوان چلا رہا تھا، کار میں کوئی اور نہ تھا، میں نے اُس سے لِفٹ مانگی، اُس نے مجھے بٹھالیا ..... یہاں تک کہ میں نے اُس کے ساتھ ''کالا منہ'' کرلیا۔ میری بَکارت ( یعنی کنوار پن ) زائل ہوگئی، میرے ماتھے پر کَلَنک کا ٹیکہ لگ گیا، میں برباد ہوگئی! مولیٰنا صاحِب ! بتائیے مجرِم کون؟'' میں خود یا میرے ابُّو کہ جنہو ں نے گھر میں پہلے . T.V لاکر بسایا اور پھر ڈِش انٹینا بھی لگایا۔
دل کے پھپھولے جل اُٹھے سینے کے داغ سے 

اِس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چَراغ سے
جنّت سے محروم
    جو لوگ باوُجُود ِقدرت اپنی عورَتوں اور مَحارِم کو بے پردَگی سے مَنْع نہ
Flag Counter