Brailvi Books

باحیا نوجوان
20 - 64
جب کوئی لڑکی اپنی مرضی سے کسی کے ساتھ ''منسوب'' ہو جاتی ہے تو اب ماں باپ سر پکڑ کر روتے ہیں۔ جو باپ لڑکی کو کا لج بھیجتے ہیں، فلمیں ڈرامے دیکھنے سے نہیں روکتے غالِباً ان کی یہ دُنیوی سزا ہو تی ہے، شاید بازی ہاتھ سے نکل چکی اب اُس کی خواہِش میں آپ کا رُکاوٹ ڈالنا خود کُشی یا قتل و غارتگَری کی نوبت بھی لاسکتا ہے!
مولٰینا صاحِب ! مجرِم کون ؟
    مجھے مکَّہ مکرَّمہ زادَھَااللہُ شَرَفًاوَّ تَعظِیْماً میں کسی نے ایک خانماں برباد لڑکی کا خط پڑھنے کو دیا جس میں مضمون کچھ اِس طرح تھا :ہمارے گھر میں. T.V پہلے ہی سے موجود تھا۔ ہمارے ابُّو کے ہاتھ میں کچھ پیسے آگئے تو ڈِش انٹینا بھی اُٹھا لائے۔ اب ہم ملکی فلموں کے علاوہ غیر ملکی فلمیں بھی دیکھنے لگے۔ میری اسکول کی سَہیلی نے مجھے ایک دن کہا: فُلاں '' چینل'' لگاؤگی تو سیکس اپیل (SEX APPEAL) مناظِر کے مزے لوٹنے کو ملیں گے۔ ایک بار جب
Flag Counter