Brailvi Books

باحیا نوجوان
19 - 64
باعِثِ خَيْر و بَرَکت، حضرتِ علامہ مولیٰنا الحاج الحافِظ القاری شاہ امام اَحمد رَضا خان عَليہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن فرماتے ہیں: ''لڑکیوں کو سورہ یوسُف کی تفسیر مت پڑھاؤ بلکہ انہیں سورہ نورکی تفسیر پڑھاؤ کہ سورہ یوسف میں ایک نِسوانی (یعنی عورت کے) مَکْر کا ذِکر ہے کہ نازُک شیشیاں ذرا سی ٹھیس سے ٹوٹ جائیں گی۔'' (فتاوٰی رضويہ ج۲۴،ص۴۵۵مُلَخَّصاً )
لڑکی کو پہلے ہی سے سنبھالئے........
    سورہ یوسُف کی تفسیر تک پڑھنے کی جن کو مُمانَعت ہے صد کروڑ افسوس آج کل وہی لڑکیاں رومانی ناول، غیر اخلاقی افسانے اور عِشقیہ و فِسقیہ مضامین خوب پڑھتی ہیں اور بعض تو لکھتی بھی ہونگی، بیہودہ غزلیں اور گانے سنتی اور گاتی ہیں۔ ٹی. وی، وی. سی. آر وغیرہ پر فلمیں ڈِرامے اور نہ جانے کیا کیا دیکھتی ہیں (اور جن کی حیاء بالکل رخصت ہو وہ) ان میں کام بھی کرتی ہیں۔ فلمیں ڈِرامے عِشقیہ مناظِر سے پُر ہوتے ہیں۔ ماں باپ اپنی اولاد کو پہلے سے نہیں سنبھالتے اور پھر
Flag Counter