Brailvi Books

عطّاری جن کا غسلِ میت
17 - 21
جِنّات کے مختلِف مَذاہِب
    جِنّات میں مختلِف مَذاہِب بھی ہوتے ہیں، مسلمان، ہندو، عیسائی، یَہودی ، رافِضی ہر طرح کے ہوتے ہیں، پکّے سُنّی جِنّ بھی ہوتے ہیں، بُزرگوں کی بارگاہوں میں حاضِریاں بھی دیتے ہیں۔ مُکلّف جِنّات کیلئے جَزا و سَزا بھی ہے،کافِر جِنّ ہمیشہ جہنّم میں رہیں گے۔ مسلمان جنّات جَنَّت اور دوزخ کے درمیان ایک مَقام ہے ''اَعْراف'' اُس میں رہیں گے ۔

دُعا:اللہ عَزَّوَجَلَّ نیک جِنّات پر اپنا کرم فرمائے اور شریر جِنّات و شیاطین سے ہمیں مَحفوظ رکھے۔( اٰمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم )
Flag Counter