Brailvi Books

آنسوؤں کا دریا
83 - 303
میں اس کی سزادے دیتاہے۔''
(مجمع الزوائد ، کتاب التو بۃ ، باب فیمن عوقب بذنبہ فی الدنیا ، رقم ۱۷۴۷۱،ج ۱۰ ، ص۳۱۳ )
غیبی تھپڑ:
     حضرتِ سیِّدُنا ابو یعقوب جوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:'' میں نے طواف کے دوران ایک آنکھ سے معذور شخص کو دیکھا جوطواف کے دوران یہی دعا مانگ رہاتھا : ''اے اللہ عزوجل! میں تجھ سے تیر ی پناہ مانگتاہوں۔'' میں نے اس سے پوچھا :''یہ کیسی دعاہے ؟''تو اس نے جواب دیا:''میں پچا س سال سے بیت اللہ شریف کا خدمت گزارہوں، ایک دن میں نے ایک شخص کو دیکھا تو میں نے اس کی تعریف کردی اچانک مجھے ایک تھپڑآن لگا جس سے میری آنکھ میرے رخسار پر بہہ گئی،تکلیف کی شدت سے میرے منہ سے آہ نکل گئی تو دوسرا تھپڑ آلگا اور کسی کہنے والے نے کہا :''اگر تُونے پھر آہ کی تو ہم اور ماریں گے ۔''

چند اشعار
دَعُوْنِیْ   اُنَاجِیْ   مَوْلًی   جَلِیْلًا		  اِذَا اللَّیْلُ اَرْخٰی عَلَیَّ السُّدُوْلَا

نَظَرْتُ   اِلَیْکَ   بِقَلْبٍ    ذَلِیْلٍ		  لَاَرْجُوْبِہِ    یَا   ِالٰہِیْ      الْقَبُوْلَا

لَکَ الْحَمْدُ وَالْمَجْدُ وَالْکِبْرِیَاءُ		  وَاَنْتَ  الْاِ لٰہُ  الَّذِیْ   لَنْ    یَّزُوْلَا

وَاَنْتَ   الْاِ لٰہُ  الَّذِیْ   لَمْ    یَزَلْ		  حَمِیْدًا کَرِیْمًا عَظِیْمًا جَلِیْلًا

تُمِیْتُ  الْاَنَامَ   وَتُحْیِیْ الْعِظَامَ		  وَتُنْشِئُ   الْخَلَائِقَ جِیْلًا فَجِیْلًا

عَظِیْمُ   الْجَلَالِ  کَرِیْمُ الْفِعَالِ		  جَزِیْلُ النَّوَالِ   تُنِیْلُ   السَّؤُوْلَا

حَبِیْبُ  الْقُلُوْبِ غَفُوْرُالذُّنُوْبِ		  تُوَارِیْ  الْعُیُوْبَ  تُقِیْلُ الْجَھُوْلَا

وَتُعْطِیْ الْجَزِیْلَ وَتُوْلِیْ الْجَمِیْلَ		  وَتَاْخُذُ  مِنْ  ذَا وَذَاکَ  الْقَلِیْلَا
Flag Counter