Brailvi Books

آنسوؤں کا دریا
29 - 303
اپنا قُرب عطا فرماکر اپنا مقر ب بنالیا اور جنت کواس کاٹھکانا بنادیا۔''

(اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..ا ور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صلي الله عليه وسلم)

چند اشعار
اِلٰھِیْ اِنْ کُنْتُ الْغَرِیْقَ وَعَاصِیًا 			فَعَفْوُکَ یَاذَا الْجُوْدِ وَالسَّعَۃِ الرَّحَبُ

بِشِدَّۃِ فَقْرِیْ ، بِاِضْطِرَارِیْ، بِحَاجَتِیْ		اِلَیْکَ اِلٰہِیْ حِیْنَ یَشْتَدُّ بِیَ الْکُرَبُ

بِمَا بِیْ مِنْ ضُعْفٍ وَعِجْزٍ وَفَاقَۃٍ			بِمَا ضَمَّنَتْ مِنْ وُسْعِ رَحْمَتِکَ الْکُتُبُ

صَلَاۃٌ وَتَسْلِیْمٌ وَرَوْحٌ وَرَاحَۃ ٌ			عَلٰی الصَّادِقِ الْمَصْدُوْقِ مَا انْفَلَقَ الْحَبُّ

اَبِیْ الْقَاسِمِ الْمَاحِیِ الْاَبَاطِیْلِ کُلِّھَا		وَاَصْحَابِہِ الْاَخْیَارِسَادَاتِنَا النُّجَبُ
ترجمہ:(۱)اے میرے معبود عزوجل! اگر چہ میں گناہوں (کے سمندر)میں غرق اور گنہگار ہوں، مگراے جود وکرم اور و سیع رحمت والے !تیری بخشش اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔

    (۲)الٰہی عزوجل! جب میری تکالیف شدیدہوجاتی ہیں تومیں اپنی بے قراری،محتاجی اورحاجات کی شدت میں تیری ہی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہوں ۔

    (۳)اپنے کمزور ،عا جز اور فقرو فاقہ میں مبتلا ہونے کے سبب، کیونکہ تیری وسیع رحمت کے بیان میں کتابیں بھری پڑی ہیں۔

    (۴)درودوسلام اورراحت وسکون ہوجناب صادق ومصدوق (یعنی سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ وسلم) پر جب تک دانے اُگتے رہیں۔

    (۵) (درودوسلام ہو)ابوالقاسم (یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر )جو کہ تمام باطل وبرے کاموں کو مٹا نے والے ہیں اورآپ کے اخیار صحابہ پر جو کہ ہمارے سرداراورقول وعمل میں برگزیدہ ہیں۔

میرے اسلامی بھائیو! 

    توبہ کی یہ قبولیت 'نفسانی خواہشات کے پیروی کرنے والوں کوپکار پکار کر کہہ رہی
Flag Counter