Brailvi Books

آنسوؤں کا دریا
245 - 303
کی جانب سے اچھی جزاء دے اورمیں آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو گواہ بنا کر اللہ عزوجل کی بارگاہ میں تو بہ کرتا ہوں ۔''پھر وہ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی اتباع کرنے لگا اور مرتے دم تک اللہ عزوجل کی عبادت میں مشغول رہا۔

(اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..ا ور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صلي اللہ عليہ وسلم)