Brailvi Books

آنسوؤں کا دریا
207 - 303
پڑی توآپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا:'' یا رب عزوجل ! میں تجھے اس وقت تک قسم دیتا رہوں گا جب تک تُومجھے میری سوئی نہ لوٹادے۔'' تو ان کی سوئی مل گئی اور انہوں نے ہاتھ بڑھا کر پکڑلی۔

    پھر جب سمندر میں طوفان آیا اورکشتی والے بے حد پریشان ہوگئے تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سمندر سے فرمایا: ''ساکن ہوجا تُو تو ایک حبشی غلام کی طر ح ہے ۔'' تو سمندر ٹھہر گیا یہاں تک کہ زیتون کی طر ح ہوگیا ۔

(اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..ا ور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صلي اللہ عليہ وسلم)