Brailvi Books

آنسوؤں کا دریا
160 - 303
تو مجھے کوئی دکھائی نہ دیا۔میں غار میں واپس آگیا(تو ان کو وہاں نہ پایا) ،میں نے انہیں بہت تلاشامگر وہ مجھے کہیں نظر نہ آئے۔ میں حیرت کے عالم میں ان کے بارے میں سوچ ہی رہا تھا کہ ہاتف غیب سے ایک آواز آئی،
رُفِعَ الْمُحِبُّ اِلٰی الْمَحْبُوْبِ		وَفَازَ بِالْبُغْیَۃِ وَالْمَطْلُوْبِ
ترجمہ:(۱)محب کو محبوب کی طرف اٹھالیا گیا اوروہ اپنے مقصودو مطلوب میں کامیاب ہوگیا۔''

(اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..ا ور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صلي اللہ عليہ وسلم)
Flag Counter