یعنی ہم اللہ عزوجل سے دنیا وآخرت میں عافیت کاسوال کرتے ہیں ۔
یَااَللہ عزوجل! ایمان پہ دے موت مدینے کی گلی میں مدفن میرامحبوب کے قدموں میں بنادے یَارَسُوْلَ اللہ صلي الله عليه وسلم! مجھے ہریالے گنبدکے تلے قدموں میں موت آئے سلامت لے کے جاؤں دین وایماں یارسول اللہ