Brailvi Books

آنسوؤں کا دریا
116 - 303
محبتِ الٰہی عزوجل کا انعام:
     اللہ عزوجل نے حضرتِ سیِّدُنا داؤد علی نبیناوعلیہ الصلوٰۃوالسلام کی طر ف وحی فرمائی کہ'' اے داؤد ! عُشّاق،اللہ عزوجل کے حلم یعنی بُردباری میں زندگی گزارتے ہیں، ذاکرین ،اللہ عزوجل کی رحمت میں زندگی گزار تے ہیں ،عارفین، اللہ عزوجل کے لطف وکرم میں زندگی بسر کرتے ہیں اور صدیقین، اللہ عزوجل کی بساطِ اُنس میں زندگی گزارتے ہیں اللہ عزوجل ہی انہیں کھلاتاپلاتا ہے۔''
Flag Counter