| آنسوؤں کا دریا |
ابھی فورا ًمیری روح قبض فرمالے۔'' میں اس کے قریب ہو ا تو دیکھا کہ اس کا انتقال ہوچکا ہے ۔
حضرتِ سیِّدُنا ابن مبارک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:''خدا عزوجل کی قسم! میں جب بھی اسے یاد کرتاہوں تو میرا غم طویل ہو جاتا ہے ، دنیا میر ی نظروں میں چھوٹی ہوجاتی ہے اورمجھے اپنے عمل حقیر نظر آنے لگتے ہیں۔''
(اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو..ا ور.. اُن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صلي اللہ عليہ وسلم)