حیا مراد ہے اللہ عزوجل ہمارے دلوں میں اپنا خوف اپنے حبیب( صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم) کی غیرت نصیب کرے ۔اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ؎
دن لہو میں کھونا تجھے شب صبح تک سونا تجھے
شرمِ نبی خوفِ خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
(مراٰۃ المناجیح،ج۶،ص۶۳۷)