Brailvi Books

احادیث مبارکہ کے اَنوار
53 - 71
کی رسالت ہی کا منکر ہے حضور کو رسول ماننے کے یہ معنی ہیں کہ آپ کی ہر بات کو مانا جاوے۔

     (۲)ہمیشہ پڑھنا صحیح پڑھنا دل لگا کر پڑھنا نماز قائم کرنا ہے۔

     (۳)اگر مال ہو تو زکوٰۃ وحج ادا کرنا فرض ہے ورنہ نہیں مگر ان کا ماننا بہر حال لازم ہے نماز ہجرت سے پہلے معراج میں فرض ہوئی زکوٰ ۃ وروزہ د و ۲ ؁ ہجری میں اور حج نو ۹ ؁ ہجری میں فرض ہوا ۔    (مراٰۃ ، ج۱ ، ص ۲۸)