| احادیث مبارکہ کے اَنوار |
فرض لیکن اگر خاص دستر خوان پر ناجائز کام ہوں جیسے شراب کادور یا ناچ گانا تو شرکت ناجائز ہے چھینکنے والا الحمد للہ کہے تو سننے والے سب یا ایک جواب میں کہیں یَرْ حَمُکَ اللہُ پھر چھینکنے والا کہے
یَھْدِیْکُمُ اللہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ
اور اگر وہ حمد نہ کرے یا اسے زکام ہے کہ بار بار چھینکتاہے تو پھر جواب دیناضروری نہیں سلام کرناسنت ہے اور جواب دینا فرض مگر ثواب سلام کا زیادہ ہے یہ ان سنتوں میں سے ایک ہے جس کا ثواب فرض سے زیادہ ہے ۔ (مراۃ المناجیح،ج۲،ص۴۰۳)