Brailvi Books

احادیث مبارکہ کے اَنوار
22 - 71
راوی کی اطلاع کے مطابق ہیں کہ انہیں اطلاع یہ ہی پہنچی (مرقاۃ)آپ یہ بتا رہے ہیں کہ ہم اس دن قریباً پندرہ سو تھے مگر پانی کے جوش اور کثرت کا عالم یہ تھا کہ اگر ایک لاکھ بھی ہوتے تو پانی سب کے پینے، وضوو غسل کو کافی ہوتا۔(مراٰۃ المناجیح،ج۸،ص۱۸۱تا۱۸۲)