یہ سنّتِ مُصالَحَتِ اِخوان(یعنی بھائیوں میں صُلْح کروانا)ومعافئ حُقُوق بِحَمْدِہٖ تعالیٰ یہاں سالہائے دراز سے جاری ہے۔ اُمّیدہے کہ آپ بھی وہاں کے مسلمانوں میں اِجْراء کرکے
مَنْ سَنَّ فِیْ الْاِسْلامِ سُنَّۃً حَسَنَۃً کَانَ لَہٗ اَجْرُھَا وَمِثْلُ اَجْرِمَنْ عَمِلَ بِھَا اِلٰی یَوْمِ الْقِیٰمَۃِ لَایَنْقُصُ مِنْ اُجُوْرِ ہِمْ شَیْئًا
(یعنی جو اسلام میں اچّھی راہ نکالے اُس کیلئے اِس کا ثواب ہے اور قِیامت تک جو اس پر عمل کریں ان سب کا ثواب ہمیشہ اسکے نامۂ اعمال میں لکھا جائے بِغیر اس کے کہ ان کے ثوابوں میں کچھ کمی آئے ۔
(المعجم الاوسط للطبرانی،الحدیث ۸۹۴۶،ج۶،ص۳۳۱ دارابن حزم)
کے مِصداق۔اور اِس فقیر کیلئے عَفْو وعافِیَّتِ دارَین کی دُعا فرمائیں۔ فقیر آپ کے لئے دُعا کرتا ہے اور کریگا۔ (ان شاءَ اللہ عزَّوَجلَّ) سب مسلمانوں کو سمجھادیا جائے کہ وَہاں نہ خالی زَبان دیکھی جاتی ہے نہ نِفاق پسند ہے۔صُلْحْ ومُعافی سب سچّے دل سے ہو۔وَالسلام
فقیر احمد رضا قادِری از بریلی(فیضانِ سنّت ،جلد اوّل، ص۱۳۸۲)