| آدابِ طعام |
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے مجھ پر ایک باردُرُود پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اُس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے ۔
اَلحمدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ بارگاہِ رسا لت میں کی ہو ئی فر یاد فو ر اً سنی گئی اور سرکارِ نامدا ر ، مد ینے کے تاجدار ،شَہَنْشاہِ اَبر ار ،جنابِ احمد ِمختارصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فوراً حا جت روائی فرما ئی اور اپنے بھوکے دیوانوں کیلئے کھانا بھیج د یا۔
درِ رسول سے اے رازؔ کیا نہیں ملتا ؟
کو ئی پلٹ کے نہ خا لی گیا مد ینے سے
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! علمِ دین حاصِل کرنے کا ایک ذَرِیعہ دعوتِ اسلامی کے سنَّتوں کی تربیَّت کے مَدَنی قافِلوں میں عاشِقانِ رسول صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ساتھ سفر بھی ہے۔ اِس سے عِلم حاصِل ہونے کے ساتھ ساتھ بارہا دُنیوی تکالیف بھی دُور ہو جاتی ہیں چُنانچِہ(۵۱)ھَیپاٹائٹِس C سے نجات
ایک صاحِب کو ہیپاٹائٹسC کا مرض بگڑ چکا تھا،صاحِبِ فِراش تھے ، چل پھر بھی نہیں سکتے تھے،ڈاکٹروں نے لا علاج قرار دیدیا تھا ۔ اُن کے صاحِبزادے نے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلے میں سنّتوں کی تربیّت کیلئے عاشِقانِ رسول صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ساتھ سفر کیا اور دَورانِ سفر خوب گڑ گڑا کر اپنے والِد صاحِب کی صحّتیابی کیلئے دعا مانگی ۔ جب مَدَنی قافِلے کے سفر سے واپَس آئے تو ان کی خوشی کی انتِہا نہ رہی کہ ان کے والِد
واﷲ وہ سُن لیں گے فریاد کو پہنچیں گے
اتنا بھی تو ہو کو ئی جو''آ ہ '' کر ے دل سے