Brailvi Books

آدابِ طعام
403 - 642
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے مجھ پر دس مرتبہ صبح اور دس مرتبہ شام درود پاک پڑھا اُسے قِیامت کے دن میری شفاعت ملے گی۔
سروالے کے سر پر لٹکائیں (یا باندھیں)یا یہی سات نام پڑھ کر سر پر دم کریں تو اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دردِسر جاتا رہے گا ۔ وہ سات اسمائے مبارَکہ یہ ہیں:
                (حیاۃُ الحیوانُ الکُبریٰ ج۲ص۵۳)
     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! معلوم ہوا ، عُلَمائے حق اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کے نیک بندوں کے ناموں میں بھی عجیب بَرَکتیں ہوتی ہیں ، جن کے ناموں کی یہ شان ہے، ان کی کتابوں،بیانوں،صُحبتوں اور ایسوں کے مزاروں کی حاضِریوں اور ان کے ایصالِ ثواب کے لنگروں کی عظمتوں کا کیا پوچھنا!
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد
(۳۲)گُندھا ہوا آٹادیدیا
    حضرتِ سیِّدُنا حبیب عَجَمی علیہ رحمۃ اللہ القوی کے دروازے پر ایک سائل نے صدالگائی۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی زوجہ محترمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیھا گُندھا ہوا آٹا رکھ کر پڑوس سے آگ لینے گئی تھیں تا کہ روٹی پکائیں۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے وُہی آٹا اٹھا کر سَائل کو دے دیا۔ جب وہ آگ لے کر آئیں تو آٹا نَدا رَد(یعنی غائب)۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا، اسے روٹی پکانے کے لئے لے گئے ہیں۔ بَہُت پوچھا توآپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے خیرات کر دینے کاواقِعہ بتایا۔ وہ بولیں،
 عُبَیْدُاللہ ، عُروَہ،قَاسِم ، سَعِید،ابُو بَکْر،سُلَیمَان،خَارِجَہ رَحِمَہُمُ اللہُ تعالی
Flag Counter