| آدابِ طعام |
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جو مجھ پر ایک مرتبہ دُرُود شریف پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اُس کیلئے ایک قیراط اجر لکھتا ہے اور قیراط احد پہاڑ جتنا ہے ۔
ج۲ ص ۴۵۵)
اللہ عَزَّوّجَلَّ کی اُن پر رَحمت ہو اور ان کے صَدقے ہماری مغفِرت ہو۔
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھاآپ نے ! ربِّ کائناتعزَّوَجَلَّ نے، شَہَنْشاہِ موجودات صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکوکس قَدَروَسیع اِختِیارات سے نوازا تھا۔ سات کَھجوروں میں کس قَدَر بَرَکت ہوئی کہ کئی صحابہ کرام علیھم الرضوان نے شکم سیر ہو کر تناوُل کیا ؎صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد
(۵)میں روزانہ دو فلمیں دیکھتا تھا
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ، دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے ہر دم وابَستہ رہئے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول نے بے شمار افراد کی تقدیر میں مَدَنی انقِلاب برپا کر دیا ۔ چُنانچِہ عطاّرؔ آباد(جیکب آباد)بابُ الاِسلام سندھ کے ایک اسلامی بھائی نے اپنے مَدَنی ماحول میں آنے کا واقِعہ کچھ اِس طرح تحریر فرمایا ہے، میں بَہُت زیادہ گناہوں میں ڈوبا رَہتا ، عُمُوماً روزانہ دو فلمیں دیکھتا ، ہر وَقت اپنے ساتھ ریڈیو
مالِکِ کونَین ہیں گو پاس کچھ رکھتے نہیں دو جہاں کی نعمتیں ہیں ان کے خالی ہاتھ میں