Brailvi Books

آدابِ طعام
344 - 642
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جو شخص مجھ پر درود پاک پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔
ھدِیّۃً پیش کئے گئے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے  ایک پرندہ اپنی کنیز کو کھانے کے لئے عطا فرمادیا، دوسرے روز کنیزوہ پرندہ لے آئی تو رسولُ اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے  اس سے فرمایا کہ میں نے تجھے منع نہ کیا تھا کہ کل کے لئے کچھ بچا کر نہ رکھا کر، بے شک اللہ تعالیٰ ہر دوسرے دن کا رِزق عطافرماتا ہے۔
 (شُعُبُ الایمان ج۲ص۱۱۸حدیث۱۳۴۷)
اللہ عَزَّوّجَلَّ کی اُن پر رَحمت ہو اور ان کے صَدقے ہماری مغفِرت ہو۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ہمارے میٹھے میٹھے آقا،مکّی مَدَنی مصطَفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا مقامِ تَوَکُّل یقیناً سب سے بُلند تر تھا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اپنے واسطے دوسرے دن کے لئے کبھی بھی کھانا بچا کر نہیں رکھتے تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے دی، اِس لئے کہ کبھی مال جمع ہی نہیں فرمایا جو زکوٰۃ فرض ہوتی۔مُفَسّرِشَہیرحکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ اپنے مال کی کبھی زکوٰۃ نہیں الحنّان فرماتے ہیں ، حضرتِ سیِّدُنا ابراھیم خلیلُ اللہ عَلیٰ نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلوٰۃُ وَالسَّلام نے فرزند کے گلے پرچُھری چلا دی، حضرتِ اَدھم (رحمۃ اللہ تعالی علیہ)نے اپنے بیٹے ابراھیم کیلئے دُعا ء کی، خُدایا اس کو موت دیدے کہ اسے چوم نے  کی وجہ سے میں ایک آن تجھ سے
دوسرے دن كیلئے جمع ركھنا
Flag Counter