پکی ہوئی خُون کی رگیں مت کھایئے
(۸۶)ذَبیحہ کے گوشت کے اندر جو خون رہ گیا وہ پاک ہے مگر اُس خون کا کھانا مکروہ تحریمی ہے۔ لہٰذا گوشت کے وہ حصّے جن میں عمُوماً خون رَہ جاتا ہے اُن کو اچّھی طرح دیکھ لیجئے۔ مَثَلاً مرغی کی گردن ، پَر اور ٹانگ وغیرہ کے اندر سے کالی ڈوریاں نکال لیا کریں کہ یہ خون کی نَسیں ہوتی ہیں، خون پکنے کے بعد کا لا ہو جاتا ہے۔
''بسم اللہ کرو ''کہنا سخت ممنوع ہے
(۸۷)ایک کھانا کھارہا ہے دوسرا آیا پہلے نے اُس سے کہا :'' آؤ کھانا کھا لو '' دوسرے نے کہا:
کرو!''یہ بَہُت سخت ممنوع ہے ایسے