Brailvi Books

آدابِ طعام
303 - 642
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے مجھ پرروزِ جُمُعہ دو سو بار دُرُود پاک پڑھا اُس کے دو سو سال کے گناہ مُعاف ہوں گے۔
نہ فرماتے
 (مُلَخَّصاًصحیح بخاری ج۳ ص ۲۴ حدیث ۵۳۸۶ ۵)
(۳)جو کچھ مل جاتا تناوُل فرما لیتے
 (مُلَخَّصاًصحیح مسلم ص۱۱۳۴حدیث۲۰۵۲)
 (۴)نہ تو گھر والوں سے کھانا مانگتے اور نہ ان کے سامنے خواہِش(یعنی فرمائش)ظاہِر کرتے، اگر وہ پیش کرتے تناوُل فرما لیتے اور وہ جو کچھ سامنے رکھتے وہ قَبول فر ما لیتے اور جو کچھ پلاتے وہ نوش فرما لیتے
 (مُلَخَّصاًاتحاف السادۃالمتقین ج۸ص۲۴۸)
 (۵)بعض اوقات خود اُٹھ کر کھانے پینے کی چیز لے لیتے
 (مُلَخَّصاًسنن ابی داو،د ج ۴ ص۵حدیث۳۸۵۶)
(۶) آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اپنے سامنے سے
 (مُلَخَّصاً شُعُب الایمان ج۵ص۷۹ حدیث ۵۸۴۶)
 (۷)اور تین انگلیوں سے تَناوُل فرماتے تھے
 (مُلَخَّصاًالمصنف ابی شیبۃ ج ۵ ص۵۵۹حدیث ۳)
 (۸)اور بعض اوقات چاراُنگلیوں سے بھی کھالیتے
 (مُلَخَّصاً الجامع الصغیر ص۲۵۰حدیث ۶۹۴۲)
مگر دواُنگلیوں سے تَناوُل نہ کرتے تھے ، ارشاد فرماتے ہیں صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم یہ شیطان کے کھانے کا طریقہ ہے
 (مُلَخَّصاًفیض القدیرمع جامع الصغیرج۵ص۲۴۹ حدیث ۶۹۴۰)
(۹)جَو کے بِغیر چھنے آٹے کی روٹی تَناوُل فرماتے
 (مُلَخَّصاًصحیح بخاری ج۳ص۵۳۱حدیث۵۴۱۰)
 (۱۰)آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا کھانا اکثر کَھجور اور پانی پر مَبنی ہوتا
(مُلَخَّصاًصحیح بخاری ج ۳ ص۵۲۳حدیث۵۳۸۳)
 (۱۱)آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم دُودھ اورکَھجور اکٹّھے استِعمال فرماتے اور ان کودو عمدہ کھانے قرار دیتے
 (مُلَخَّصاًمسند امام احمد ج ۵ ص۳۸۵
Flag Counter