Brailvi Books

آدابِ طعام
288 - 642
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے مجھ پر ایک بار دُرُود ِ پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اُس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے ۔
کے منہ میں جاتا ہے اُس وقت اگر کھانے کی کوئی شے اُس کے دانتوں میں ہوتی ہے ملائکہ کو اُس سے ایسی سخت ایذ ا ہوتی ہے کہ اور شے سے نہیں ہوتی ۔

    حُضُورِ اکرم ،نُورِ مُجَسَّم ،شاہِ بنی آدم ،رسولِ مُحتَشَم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا، جب تم میں سے کوئی رات کو نَماز کیلئے کھڑا ہو تو چاہئے ،کہ مِسواک کرلے کیونکہ جب وہ اپنی نَماز میں قرا ء ت(قِرَا۔ءَ ت) کرتا ہے تو فِرِشتہ اپنا منہ اِس کے منہ پر رکھ لیتا ہے اور جو چیز اِس کے منہ سے نکلتی ہے وہ فرشتہ کے منہ میں داخِل ہوجاتی ہے ۔
 (کنزُ العُمّال ج ۹ ص ۳۱۹)
اور طَبرانی کَبِیر میں حضرتِ سیِّدُناابو ایُّوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ہے کہ دونوں فِرِشتوں پر اس سے زِیادہ کوئی چیزگِراں نہیں کہ وُہ اپنے ساتھی کو نَماز پڑھتا دیکھیں اور اس کے دانتوں میں کھانے کے رَیزے پھنسے ہوں۔
 (کنزُ العُمّال ج ۹ ص ۳۱۹)
اور طَبرانی کَبِیر میں حضرتِ سیِّدُناابو ایُّوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ہے کہ دونوں فِرِشتوں پر اس سے زِیادہ کوئی چیزگِراں نہیں کہ وُہ اپنے ساتھی کو نَماز پڑھتا دیکھیں اور اس کے دانتوں میں کھانے کے رَیزے پھنسے ہوں۔
 (مُعجم الکبیر ج ۴ ص ۱۷۷۔ فتاویٰ رضویہ ج اوّل ص ۶۲۴تا ۶۲۵ رضا فاؤنڈیشن مرکز الاولیاء لاہور۔)
دانتوں میں کمزوری
حضرتِ سیِّدُناابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں ، ''جو کھانا(بوٹی کے ریشے وغیرہ)داڑھوں میں رہ جاتا ہے وہ داڑھوں کو کمزور کردیتا ہے۔''
 (مجمع الزوائد ج۵ص۳۲حدیث ۷۹۵۲)
خلال کیسا ہو؟
میٹھے ميٹھے اسلامی بھائیو!جب بھی کھانا یا کوئی غذا کھائیں خِلال کی عادت بنانی چاہئے۔بہتر یہ
Flag Counter