Brailvi Books

آدابِ طعام
264 - 642
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جو مجھ پر روزِ جمعہ دُرُود شریف پڑھے گا میں قِیامت کے دن اُس کی شفاعت کروں گا۔
چاہئے جو لوگوں کی مُرُوّت کی وجہ سے کھانے پینے کی سنّتیں تَرک کر دیا کرتے ہیں،نیز داڑھی شریف اورعمامہ مبارَکہ کے تاجِ عزّت کوسر پر سجانے سے کتراجاتے ہیں۔ یقینا سنّت پر عمل کرنا دونوں جہاں میں باعثِ سعادت ہے، کبھی کبھی دنیا میں ہاتھوں ہاتھ بھی اس کی بَرَکتیں ظاہِر ہو جاتیں ہیں جیسا کہ حضرتِ سیِّدُنا ہُدبہ بن خالِد علیہ رحمۃ الماجِد کو شاہی دربار میں سنّت پر عمل کرنے کی بَرَکت سے ایک ہزار دینار مل گئے اور آپ مالدار ہوگئے۔
ان شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ
روزی میں بَرَکت ہی بَرَکت دیکھیں گے ۔ آپ کی معلومات کیلئے تنگدستی کے 44 اَسباب عرض کرتا ہوں:۔
تنگدستی کے 44 اَسباب
 (۱)بِغیرہاتھ دھوئے کھانا(۲)ننگے سر کھانا(۳)اندھیرے میں کھانا (۴)دروازے پر بیٹھ کر کھانا پینا(۵) میّت کے قریب بیٹھ کر کھانا (۶)جَنابت (یعنی جِماع یا احتِلام کے بعد غُسل سے قَبل)کھانا کھانا(۷)نکلا ہوا کھانا کھانے میں دیر
       جو اپنے دل کے گلدستے میں سنّت کو سجاتے ہیں

       وہ بے شک رَحمتیں دونوں جہاں میں حقّ سے پاتے ہیں
    ميٹھے ميٹھے اِسلامی بھائیو! جس طرح روزی میں بَرَکت کی وجوہات ہیں اِسی طرح روزی میں تنگی کے بھی اسباب ہیں اگر ان سے بچا جائے تو
Flag Counter