علیہ اَفضْلُ الصَّلٰوۃِوَ التَّسلیم
نے ارشاد فرمایا،'' اللہ عَزَّوَجَلَّ کو تم میں سب سے زِیادہ وہ بندہ پسند ہے جو کم کھانے والا اور خَفِیف (یعنی ہلکے)بَدَن والا ہے۔
(الجامِعُ الصَّغیر ص ۲۰ حدیث ۲۲۱)
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! عمل کا جذبہ بڑھانے کیلئے مَدَنی ماحول ضَروری ہے، ورنہ عارِضی طور پر جذبہ پیدا ہوتا بھی ہے تو اچّھی صُحبت کے فُقدان(یعنی کمی )کے سبب استِقامت نہیں مل پاتی۔ لہٰذا عاشِقانِ رسول کی صُحبت حاصِل کرنے کیلئے مَدَنی قافِلوں میں سفر کو اپنا معمول بنا لیجئے۔
دعوتِ اسلامی کی بَرَکت سے ہر طرف سنّتوں کی دُھوم دھام ہے۔ آ یئے دعوتِ
(1) بدن کا وزن کم کرنے کا طریقہ معلوم کرنے کے لئے فیضان سنت کے باب ''پیٹ کا قفل مدینہ''ص۷۶تا۷۹)