| آدابِ طعام |
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے مجھ پر دس مرتبہ دُرُود پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اُس پر سو رحمتیں نازل فرماتا ہے ۔
میں دیکھا ہوا خواب سنایا۔ پھر ماں سے اجازت لیکر مزید 30 دن کیلئے عاشِقانِ رسول کے ساتھ مَدَنی قافِلے میں سفر پر روانہ ہو گیا۔
صَلُّو ا عَلی الْحَبِیب ! صلّی اللہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے!مَدَنی قافِلے میں سفر کر کے دُعاء کرنے کی بَرَکت سے اسلامی بھائی کی مایوسُ العلاج ماں شِفایاب ہو گئی۔ دعا پھر دُعا ہوتی ہے ۔امیرُالْمُؤمِنِین حضرتِ مولائے کائنات، علیُّ المُرتَضیٰ شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تعالیٰ وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے روای ہے کہ مکّی مَدَنی سرکار، دو عالم کے مالِک و مختارصلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اِرشاد فرمایا ،
اَلدُّعاء ُسِلاحُ المؤ مِنِ ، وَ عِمَادُالدِّیْنِ ،وَنُورُ السَّمٰواتِ وَالْاَرضِ
(مُسنَد اَبِی یَعْلیٰ ج ۱ ص ۲۱۵ حدیث ۴۳۵)
یعنی ''دعاء مومِن کا ہتھیار ہے اوردین کا سُتون ہے اور زمین وآسمان کا نُور ہے۔'' آیئے ضِمناً دعاء کے مدنی پھولوں سے اپنے دلوں کے مَدَنی گلدستوں کو مہکاتے ہیں۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد
ماں جو بیمار ہو قرض کا با ر ہو رنج وغم مت کریں قافِلے میں چلو ربّ کے در پر جُھکیں التجائیں کریں بابِ رحمت کھلیں قافِلے میں چلو دل کی کالک دُھلے مرضِ عصیاں ٹلے آؤ سب چل پڑیں قافلے میں چلو