Brailvi Books

آدابِ طعام
194 - 642
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے مجھ پر ایک بار دُرُود ِ پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اُس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے ۔
عَزَّوَجَلَّ عقل ٹھکانے آئی ، بدمذہبوں کی صُحبت سے جان چُھڑائی اور چہرے پر داڑھی سجائی نیز بد عقیدہ مُقرِّر کی گمراہ کُن کیسیٹیں جو کہ شوق سے سناکرتا تھا اب اِس کی جگہ مکتبۃُ المدینہ کی طرف سے جاری ہونے والے سنّتوں بھرے بیانات کی کیسیٹیں سننے لگا ۔ ہمارے چاروں کمروں میں T.V.رکھے ہوئے تھے
اَلحمدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ
باہَمی مشورہ سے چاروں T.V.گھر سے نکال دئیے ہیں۔
صَلُّو ا عَلی الْحَبِیب !		صلّی اللہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد
ایمان کی حفاظت کا ذریعہ
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے !
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ
گھردرس میں اہلِ خانہ کے ایمان کے تَحفُّظ اور اصلاحِ اعمال کے اَسباب موجود ہیں۔ اِسی طرح اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی اَخلاقی تربیت کیلئے فکرِ مدینہ کے ذَرِیعے روزانہ مَدَنی اِنعامات کا کارڈ پُر کرنے کی بھی ترکیب ہے اور اس کارڈ میں درج شدہ گیارہویں مَدَنی انعام کے مطابِق ہر ایک کو روزانہ فیضانِ سنّت سے دو درس دینے یا سننے کی ترغیب بھی موجود ہے ۔ان دو درسوں میں ایک ''گھر درس '' بھی ہے ۔ آپ سب کی خدمت میں گھر درس جاری کرنے کی مَدَنی التِجاء ہے۔
بُری صحبتوں سے کَنارہ کشی کر          اور اچھوں کے پاس آ کے پا مَدَنی ماحول

تمہیں لطف آ جائیگا زندگی کا               قریب آ کے دیکھو ذرا مَدَنی ماحول
Flag Counter