Brailvi Books

تَراویح کے فَضَائِل ومَسَائِل
28 - 56
دُرُودشریف پڑھنے کی سعادت بھی عنایت فرماتے ہیں۔
رُوحانی علاج اور اِسْتِخارہ
    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت دکھیارے مسلمانوں کا امیرِ اہلِ سنّت حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطّاؔر قادی مدظلہ العالی کے اجازت دئيے گئے تعویذات کے ذَرِیعے فی سبیل اللہ عِلاج کیا جاتا ہے نیز استخارہ کرنے کا سلسلہ بھی ہے۔ روزانہ ہزاروں مسلمان اس سے مستفیض ہوتے ہیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ اس وقت مجلس کی طرف سے بلامبالغہ لاکھوں تعویذات اور تعزیت،عیادت اور تسلی نامے بھیجے جاچکے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق تادم تحریر مجلس کی طرف سے ماہانہ کم و بیشسوا دو لاکھ اور سالانہ 26 لاکھ سے زائد ''تعویذات'' و ''اَوراد ''دئیے اور کم وبیش20سے25 ہزارمکتوبات بھیجے جاتے ہیں ان میں E-mail کے جوابات بھی شامل ہیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ ماہانہ 2500 سے زائدہاتھوں ہاتھ استخارہ کی ترکیب بھی ہوتی ہے۔تعویذات کے طلب گار اسلامی بھائیوں کو چاہے کہ وہ اپنے شہر میں ہونے والے سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت فرمائیں اور وہاں تعویذاتِ عطاریہ کے بستے(اسٹال) سے
Flag Counter