Brailvi Books

تَراویح کے فَضَائِل ومَسَائِل
27 - 56
روزانہ پابندی سے مَدَنی انعامات سے مُتَعَلِّق فکرِ مدینہ کریگا،اللہ عَزَّوَجَلَّ اُس کی مغفِرت فرمادیگا۔
مَدَنی انعامات کی بھی مرحبا کیا بات ہے

قُربِ حق کے طالبوں کے واسطے سوغات ہے
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (فیضانِ سنت،باب فیضان رمضان،ج۱،ص۱۱۳۵)
مَدَنی مذاکَرات
     امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی صُحبت درحقیقت بہت بڑی نعمت ہے، آپ دامت برکاتہم العالیہ کی صحبت سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے کثیر اسلامی بھائی وقتاً فوقتاً مختلف مقامات پر ہونے والے ''مَدَنی مُذاکَرات'' میں مختلف قسم کے مَثَلاًعقائدو اَعمال ، فضائِل و مَنَاقِب ، شریعت و طریقت ، تاریخ وسیرت، سائنس وطِبّ ،اَخلاقیات و اِسلامی معلومات، معاشی و معاشرتی و تنظیمی معاملات اور دیگر بہت سے موضوعات کے متعلق سوالات کرتے ہیں اورشیخِ طریقت امیرِاہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ انہیں حکمت آموزو عشقِ رسول صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میں ڈوبے ہوئے جوابات سے نوازتے اورحسبِ عادت وقتاً فوقتاً
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!
کی دِلنواز صدالگاکرحاضرین کو
Flag Counter