Brailvi Books

صراط الجنان جلددہم
794 - 881
اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’بندہ کبھی اللّٰہ تعالیٰ کی خوشنودی کی بات کہتا ہے اور اُس کی طرف توجہ بھی نہیں  کرتا(یعنی بعض باتیں  انسان کے نزدیک نہایت معمولی ہوتی ہیں  ) اللّٰہ تعالیٰ اُس (بات) کی وجہ سے اس کے بہت سے درجے بلند کرتا ہے اور کبھی اللّٰہ تعالیٰ کی ناراضگی کی بات کرتا ہے اور اُس کاخیال بھی نہیں  کرتااِس(بات) کی وجہ سے جہنم میں  گرتا ہے۔( بخاری، کتاب الرّقاق، باب حفظ اللسان، ۴/۲۴۱، الحدیث: ۶۴۷۸)