Brailvi Books

صراط الجنان جلددہم
718 - 881
	 اور حضرت ابو بکر صدیق رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے لئے فرمایا: ’’وَ لَسَوْفَ یَرْضٰى‘‘
ترجمۂکنزُالعِرفان: اور بیشک قریب ہے کہ وہ خوش ہوجائے گا۔
	 طرزِ کلام دونوں  مقبولوں  سے یکساں  ہے۔ سُبْحَانَ اللّٰہ۔()