Brailvi Books

ثواب بڑھانے کے نسخے
42 - 43
کر جو نیا راستہ  نکالا گیا ہو گا  اس پر نہیں چلوں گا)۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! 		صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد 


یہ رسالہ پڑھ کر دوسرے کو دے دیجئے
شادی غمی کی تقریبات،اجتماعات،اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ، گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ، اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے۔
 
مآخذ و مراجع
کتاب	مطبوعہ	کتاب	مطبوعہ
قراٰن مجید	مکتبۃ المدینہ باب المدینہ کراچی	جامع صغیر	دار الکتب العلمیۃ بیروت
بخاری	دار الکتب العلمیۃ بیروت	المدخل	دار الکتب العلمیۃ بیروت
مسلم	دار ابن حزم بیروت	مدارج النبوۃ	مرکز اہلسنت برکات رضا الہند
ابوداوٗد	دار احیاء التراث العربی بیروت	وسائل الوصول الی شمائل رسول	دار المنہاج جدۃ
ترمذی	دار الفکر بیروت	احیاء العلوم	دار صادر بیروت