٭ علاقوں میں جا کر روزے رکھنے رکھوانے،صدائے مدینہ لگانے، بعدِ فجرمدنی حلقہ اور اشراق و چاشت کی ترکیب بنائی جائے۔ (بِالْخُصُوص رَجَبُ الْمُرَجَّب،شعبان المعظم میں اور عموماً ہر پیر شریف کو)
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
مدنی مذاکروں میں صدائے مدینہ کے منتخب مدنی پھول:
٭ درس دینے،علاقائی دورہ کرنے،صدائے مدینہ لگانے ،مَدْرَسَةُ الْـمَدِیْنَهبالغان میں پڑھنے/پڑھانے کے لیے تنظیمی ذِمہ داری ضروری نہیں۔(6اگست2016ء)
٭ میں ا پنے گھر، پیر کالونی سے فجر میں فیضانِ مدینہ آتے ہوئے صدائے مدینہ لگاتا تھا۔(یکم مارچ2015ء)
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد