| قسط 12: اِغوا سے حفاظت کے اَوراد |
روزانہ کتنا دُرُود شریف پڑھنا چاہیے ؟ سُوال : دُرُود شریف پڑھنے کی بہت زیادہ تَرغیب دِلائی جاتی ہے تو یہ اِرشاد فرمائیے کہ روزانہ کتنی تعداد میں دُرُود شریف پڑھا جائے ؟ ( لندن کے اسلامی بھائی کا سُوال) جواب : دُرُود شریف جتنا زیادہ پڑھا جائے اتنا ہی فائدہ ہے لہٰذا زیادہ سے زیادہ دُرُود شریف پڑھنے کا مَعمول بنانا چاہیے ۔ روزانہ کم ازکم313بار دُرُود شریف پڑھ لینا چاہیے ۔ ٭٭٭٭٭٭٭