| قسط :10 چہرہ خوبصورت بنانے کاعمل |
صاحب کا دینا جائز ہے ۔ یوں ہی Autograph( یعنی دَستخط) کے ساتھ کچھ لکھ کر بھی دے سکتے ہیں لیکن اس میں یہ ضَرور خیال رکھا جائے کہ وہ تحریر وغیرہ گناہوں بھری نہ ہو ۔ اگر کچھ لکھ کر دینا ہی ہے تو نیکی کی دعوت پر مشتمل کوئی جملہ لکھا جائے مثلاً”نماز قائم کرو“ وغیرہ تاکہ نیکی کی دعوت دینے کا ثواب بھی حاصِل ہو ۔ ٭٭٭٭٭ ساری رات عبادت سے اَفضل عمل گھڑی بھر عِلمِ دِین کے مَسائل میں مُذاکرہ اور گفتگو کرنا ساری رات عبادت کرنے سے افضل ہے ۔ ( در مختار ، کتاب الحظر والاباحة ، فصل فی البیع ، ۹ / ۶۷۲)