Brailvi Books

منتخب حدیثیں
23 - 243
اِنتساب 
و
ا یصالِ ثواب 

میں  اپنی اس کتاب کے ذریعے ان تمام علمائے دین اور فُقہاء ومُحدثین 
کی ارواحِ طیبہ کو ایصال ثواب کرتاہوں  جن کے نوک ِ قلم 
کی سیاہی شہیدوں کے خون کا درجہ رکھتی ہے ۔
ناظرین کرام بھی فاتحہ پڑھ کر اس کتاب کا مطالعہ کریں  
ان شآء اللہ تعالیٰ خیر وبرکت پائیں   گے ۔

			خاکپائے علمائے کرام 
			عبدالمصطفیٰ الاعظمی عفی عنہ