اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط
اپنے لیـے کفن تیار رکھنا کیسا؟
(مع دیگردلچسپ سُوال وجواب)
شیطان لاکھ سُستی دِلائے یہ رسالہ(۳۲ صفحات) مکمل پڑھ لیجیے۔
اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ معلومات کا اَنمول خزانہ ہاتھ آئے گا۔
دُرُود شریف کی فضیلت
نبیوں کے سلطان،رحمتِ عالمیان،سرورِ ذیشان،سردارِ دوجہان، محبوبِ رحمٰنصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ رحمت نشان ہے:”جس نے مجھ پر ایک بار دُرُودِ پاک پڑھا اللہ عَزَّ وَجَلَّ اُس پر دس رحمتیں نازِل فرماتا ہے،دس گناہ مٹاتا ہے اور دس دَرَجات بُلند فرماتا ہے۔”(1)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
اپنے لیے کفن تیار رکھنا کیسا؟
عرض:اپنے لیے پہلے سےکفن تیار رکھنا کیسا ہے؟نیز قبر پہلے سے کھُدوا کر رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟اِرشاد:اپنے لیے پہلے سےکفن تیار رکھنے میں کوئی حَرَج نہیں۔حضرتِ سَیِّدُناامام
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
…… نسائی،کتاب السھو،باب الفضل فی الصلٰوة علی النبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ، ص۲۲۲،حدیث:۱۲۹۴