Brailvi Books

مدنی مذاکرہ قسط 11:نام کیسے رکھے جائیں ؟
2 - 43
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ  وَالصَّلٰوۃُ  وَالسَّلَامُ  عَلٰی  سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط
اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط
نام کیسے رکھے جائیں ؟
شیطان لاکھ سُستی دِلائے یہ رسالہ(۴۴صفحات) مکمل پڑھ لیجیے
                         اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ معلومات کا اَنمول خزانہ ہاتھ آئے گا۔
دُرُود شریف کی فضیلت
شہنشاہِ خوش خصال، پیکرِ حُسن وجمال، دافِعِ رنج و مَلال، صاحب ِجُودو نوال، رسولِ بے مثال، بی بی آمِنہ کے لالصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ رحمت نشان ہے :”میرا جو اُمتی اخلاص کے ساتھ مجھ پر ایک مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے گا اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا، اس کے دس دَرَجات بلند فرمائے گا، اس کے لیے دس نیکیاں لکھے گا اور اس کے دس گناہ مٹا دے گا۔“ (۱)
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!	 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
نام کیسے رکھے جائیں؟
 عرض : بچوں کے نام کیسے رکھنے  چاہئیں؟
ارشاد:والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے  بچے کا اچھا نام رکھیں کہ یہ ان کی طرف سے


مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
1… سننِ کبریٰ للنسائی،کتاب عملُ الیوم واللیلة،ثوابُ الصلاة علی النبی،۶/۲۱-۲۲، حدیث:۹۸۹۲