مَدَنی چینل کے بارے میں عُلَماء و شَخْصیّات
کے تأثرات کے اقتِباسات (قسط سِوُم)
· مدنی چینل سے متعدد غیر مسلم مسلمان ہو رہے ہیں۔7
· مدنی چینل پر عملی طور پر وضو، نماز کا طریقہ بتانا بہت ہی اچھا ہے۔ 8
· امیرِ اہلِسنّت مدظلہ العالی کا مدنی مذاکرہ میں جواب دینا انتہائی مفید اور معلوماتی ہے۔13
· مدنی چینل کے اجراء پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ 15
· مدنی چینل پر دعوتِ اسلامی کا بین الاقوامی اجتماع دیکھا تو دل باغ باغ بلکہ باغِ مدینہ ہو گیا۔23
· ہمارے کان مدنی چینل سے عشق ومحبت سے سرشار جملے اور پیغامات سن رہے ہیں۔38
یہ بات بے حد خوش آئند ہے کہ مدنی چینل میوزک سے پاک ہے۔48