Brailvi Books

مَدَنی چینل کے بارے میں تأثرات (قِسْط سِوُم)
2 - 49
علیہ و اٰلہٖ و سلّم کو پہنچا ۔‘‘
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
	اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ تبلیغِ قراٰن و سُنَّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کہ جس کا مدنی کام آج سے تقریباً 27 سال قبل ذوالقعدۃ الحرام ۱۴۰۱ھ؁ / 1981ء میں باب المدینہ کراچی کے اندر شیخ طریقت، امیر اہلسنّت،بانیٔ دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطارؔ رضوی قادری دامت برکاتہم العالیہ نے چند اسلامی بھائیوں  کے ملکر شروع کیا۔ میٹھے میٹھے مصطفی صلّی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہٖ و سلّم کی عنایتوں ، صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہمکی بَرَکتوں  ، اولیائے عِظام رحمہم اللہ تعالیٰ  کی نسبتوں ، عُلَماء و مشائخ ِ اہلسنّت دامت فیوضہم کی شفقتوں  ، امیر اہلِ سنت مدظلہ العالی کی شبانہ روز کوششوں ، آپ دامت برکاتہم العالیہ کے تربیت یافتہ اسلامی بھائیوں  کی کاوشوں اور مَدَنی قافِلوں  کی بہاروں  کے نتیجے میں  آج دعوت ِ اسلامی اپنا مَدَنی پیغام تادمِ تحریر دنیا کے کم وبیش 66 ممالک میں  پہنچانے کے ساتھ ساتھ 36 سے زائدشعبوں  میں  کام کررہی ہے۔ ۱؎ 
مدینـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ
۱ ان شعبہ جات کے بارے میں تفصیلی معلومات کیلئے مکتبۃ المدینہ کے رسالہ’’دعوت ِاسلامی کا تعارف‘‘ میں ملاحظہ فرمائیے۔